پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 80000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیزنکے ذرائع کے مطابق 5000/5200 ڈالر کے لیول پر ٹریڈرز نے مال ُبک کروائے ہیں۔ ان کا 62000/63000 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔