پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 244.5 روپیہ کلو تک گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.89 روپیہ پر کلوز ہوا ہے۔ تاہم دن کو بینکوں سے 1/2 روپیہ اوپر ہی ریٹ تھا۔