پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے. اس کے علاوہ ابھی بھی مزید انویسٹرز مونگ میں گاہک ہیں۔