پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ زیریں سندھ میں انڈر پارٹی مال 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں.