پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 12600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم جنوبی پنجاب کی ملوں میں انتہائی زبردست لفٹنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اتنی زیادہ لوڈنگ ہو رہی ہے کہ ٹرک ہی نہیں ملتے دو دو دن۔