پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17700/17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نا کھل کر گاہکی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے ۔ اکا دکا کٹائ شروع ہو گئ ہے۔ نومبر کے آخر میں بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ تھرپارکر بھی نئے مال تھوڑے تھوڑے آنا شروع ہو گئے ہیں۔