پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50/75 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 12250/75 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ بعض ڈیلر 12300 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 نومبر کی پیمنٹ پر 12500 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے