پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیت گرم ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 12300 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ نہیں آ رہی ہے
مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ زیریں سندھ میں 12100 کا بازار بن گیا ہے۔فل دسمبر 13050 کا گاہک ہے۔