پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50/100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن لیہ چوک اعظم تقریباً ساری لائن پر لوڈ میں 6100/6150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو رہے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ کام ہو رہے ہیں۔