پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برسیم ملتان منڈی میں 16200/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سست ہے۔ دوسری جانب شیخوپورہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13000 سے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔