پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کل کوئٹہ منڈی میں 83000 تک کام ہو گئے تھے تاہم آج 83500/84000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے مال لوڈ ہوئے ہیں فیصل آباد کے لیے۔ فیصل آباد منڈی میں 97000/98000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین کوالٹی زیرے کے.