پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13325 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد کا پیر کی پیمنٹ پر 13375 خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 نومبر کی پیمنٹ پر 13900 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔