پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 230 روپیہ کلو نپر 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک خاموش ہے۔ لیکن مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے گاہک خاموش ہوا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی تھی جہاں کہیں گاہکی اچھی نکلی مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مندے کا رجحان ہے۔ بکنگ کرمسن 810 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 180.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ دالوں پر پہلے 7% تک خرچہ آتا تھا اب گورنمنٹ نے امپورٹ پر ٹیکس 1.5% بڑھا دیا ہے اور خرچہ 8.5% تک آئے گا۔