Lentils | مسور ثابت
Jan 01 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Oct 02 2023 14:12:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 150.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں. سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال گاہک خاموش ہے. .
Oct 02 2023 13:52:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 14425/50 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Oct 02 2023 12:31:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 20000/20200 حیدر آباد منڈی میں 20200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی کچھ امپورٹرز کی بیچ نہیں ہے اور کچھ 21000 روپیہ من ریٹ مانگتے ہیں۔ بکنگ 150 ڈالر فی ٹن تیز ہو گئ ہے اور 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Oct 02 2023 12:07:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 95000/96000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں فل حال مال شارٹ ہے جبکہ کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ ہر چیک پوست پر کسٹم والے مال پکڑ لیتے ہیں۔ تاہم بکنگ میں فل حال امپورٹرز کام نہیں کر رہے ہیں۔ .
Oct 02 2023 11:58:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 240/245 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 255 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 249.55 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 02 2023 11:52:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ایرانی کوالٹی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انڈین گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 02 2023 11:25:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے بھاؤ اوکاڑہ منڈی میں 4600/4800 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ خاطر خواہ کام نہیں ہے۔ .
Oct 02 2023 11:23:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ریڈی ڈلوری والے مال 14400 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14800 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ ایس کیو 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13850 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے. .
Oct 02 2023 11:18:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 15150 سلانوالی 15000 پاپولر میں مال نہیں ہے۔ المعیز 2 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 14000 گھوٹکی ڈھرکی 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 02 2023 11:07:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 151 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 02 2023 11:04:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی بھی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 02 2023 11:01:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Oct 02 2023 10:46:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر مارکیٹ 7/8 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 232 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 15/20 دن پیمنٹ پر 237 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 02 2023 10:40:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 110 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 02 2023 10:38:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 6000/7000 بوری کی آمدن تھی۔ بارشی مال 12000 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ کھرے مال کے 16000 سے 17400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 1000/1500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ کنری لونگی کوالٹی کے 27800 سے 30950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور 12500 سے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 02 2023 10:32:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Oct 02 2023 10:29:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50/100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ شکر گڑھ نارووال 10 ٹرک تک آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ تھل لائن 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 02 2023 10:18:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 8650/8700 تک کام ہو گئے تھے تاہم مارکیٹ 200/300 روپیہ کمزور ہوئ ہے اور 8350/8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Oct 02 2023 10:16:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 152.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6550 ملتان 6450 فیصل آباد 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مضبوط ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ اگر آگے 2/4 روپے مارکیٹ مزید کمزور ہو تو لانگ ٹرم کے لیے 3/4 مہینے زہن میں رکھ کر مزید خریداری بھی کرنی چاہیے۔ مندے سے تیزی اور تیزی سے ہی مندہ نکلتا ہے۔ اور پچھلے ایک مہینے میں 24 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ .
Sep 30 2023 17:48:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی رات کے اوقات میں 19500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ اکتوبر کے سودوں کا 20600/700 میں خریدار بن جاتاہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج فیصل آباد اور ملتان منڈی میں ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ جبکہ حیدرآباد میں بھی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Sep 30 2023 17:44:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ اور اتحاد پیر کی پیمنٹ پر 14650 روپیہ کوئنٹل میں مل جاتی ہے۔ آر وائی کے 14700 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 30 2023 16:52:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں ستمبر کے سودوں میں 100 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 14750 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 30 2023 16:50:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گیا ہے اور 18700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 19100/200 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 30 2023 16:45:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 30 2023 16:44:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 17800 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی بھی 17700 کا خریدار بن گیا ہے لیکن سیلنگ بہت کم آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 30 2023 16:33:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 265 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 30 2023 16:28:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا سٹار برانڈ 19400 جبکہ دوسرے برانڈ کے ریٹ 19100/200 تک موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج مصر میں بھی مارکیٹ گرم ہو گئی ہے اور 1550 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 30 2023 15:56:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 237/40 روپیہ کلو تک موصول ہوے ہیں۔ رکی ہوئی ہے مارکیٹ فل الحال۔ .
Sep 30 2023 15:53:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر آج تقریباً 6/7 ٹرک کی آمد تھی۔ 150 روپیہ من کمی کے ساتھ 3400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل کی منڈیوں میں بھی 8700 روپیہ بوری جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے .
Sep 30 2023 15:40:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 0.50 روپیہ کم ہوے ہیں اور 104.50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اس ریٹ میں مال مل جاتا ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott