پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 20200 سے 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں برسیم 15000 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا ِبکرا شروع ہوا ہے۔