پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت فل حال حاضر میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ جہاز والے مال 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئے ہیں اور 235 سے 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مششین کلین مال 260/265 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔