پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550/3575 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8800 سے 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم ابھی بھرپور آمدن شروع نہیں ہوئ ہے۔ جہاں بھرپور آمدن شروع ہو گی وہاں مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں.