پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 91000 روپیہ من ریٹ ہے۔ ایرانی زیرہ 93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے مال کسٹم والے پکڑ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے فیصل آباد ریٹ تیز ہیں۔