پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے وقت مزید ٹوٹ گئ ہے۔ ریڈی پیمنٹ پر 14400/450 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کے ریٹ 14900 بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سندھ کی ملوں کے سودوں کی 14200/300 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق کام کریں۔ حالات اچھے نہیں ہیں۔