پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پرانے مال بھی 17800/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1550/1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ 1550 ڈالر والا مال کراچی پورٹ پر 20576 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔