پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 17500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 15500 سمجھنا چاہیے مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر کی مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ 1400/1500 ڈالر کی باتیں کر رہے ہیں مصر والے۔ مصر کی لوکل مارکیٹ 9000 پاؤنڈ ہو گئ ہے۔ کراچی سے اس وقت سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔