پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 10000 سے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے جبکہ مشین کلین مال کے 13000 جیسے حالات ہیں۔ نیچےگاہک خاموش ہے۔ برسیم پرانا کراچی 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 11500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔