پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3550/3600 روپیہ من تک ہیں۔ باجرہ تھل لائن کے بھاؤ 9000 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ قصور بھی 3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہفتہ 10 دن لگ جائیں گے بھر پور آمدن ہونے تک۔