پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 20500 روپیہ ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 21000 کا گاہک ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ انڈیا 70 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6201 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ تاہم مجموعی طور پر انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کے امکانات ہیں۔