پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور حاضر 16450 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ ستمبر کے سودوں کے 17515 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جا رہی ہے نفع بھی لازمی پکا کرنا چاہیے۔