پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 3000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 86000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر تیز تھا اور لوکل مارکیٹ بھی کافی گر گئ تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے۔ تاہم فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔