Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Feb 12 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14400/500 روپیہ من ریٹ ہے نئے مال کا۔ پرانے مال ملتان منڈی میں 12500/12600 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ بہتر ہوئ ہے اور 1100 ڈالر ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 14896 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 304.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ بکنگ کا پڑتا اونچا ہے۔ دوسری جانب شیخوپورہ منڈی میں 12500 سے 15500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔