Sugar | چینی
Jan 02 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 25 2023 13:57:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی. کے بھاؤ پرانا 11000 روپیہ من جیسے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا برسیم 13500 جیسے ریٹ ایمپورٹرز بولتے ہیں لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ دوسری جانب مصر سے بکنگ کے ریٹ 1025/1050 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 290 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 25 2023 13:45:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی 4450 روپیہ من ریٹ ہے گوجر خان منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 25 2023 13:45:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 270/285 جیسا مال ویسا بھاؤ۔ سفید مالوں میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ 1/2 % دال والے 290/292 روپیہ کلو تک ہیں۔ گولڈن مال 295/298 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 290 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 265/270 گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم بھی مال ہلکی کوالٹی آ رہے ہیں۔ 285/295 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم مال ختم ہیں مارکیٹ میں۔ .
Jul 25 2023 13:37:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہے اور 15000/15500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے ٹکڑا ایرانی کوالٹی کا۔ کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا ایرانی کوالٹی 15800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی دھنیا 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 20500 سے 21000 روپیہ من مارکیٹ بن گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ زیرہ بیچ کر دھنیا خرید رہے ہیں۔ دوسری جانب ایرانی کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے پہلے جو ٹریڈرز نے سودے ُبک کروائے ہوئے ہیں ان میں پھنس گئے ہیں۔ ابھی فل حال مارکیٹ تیز ہی ہے .
Jul 25 2023 13:35:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 203 روپیہ کلو تک ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 40 دن پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 220/222 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 290 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 25 2023 13:31:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل اباد منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 1000 روپیہ من نرم ہے۔ دوسری جانب انڈیا 60295 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے انڈین کرنسی میں انٹر نیشنل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیرے کی فصل اس سال انڈیا میں شارٹ تھی۔ 65/75 لاکھ بوری کی فصل ہوتی ہے لیکن اس سال 50 لاکھ بوری کی تھی۔فل حال ریٹ کافی اونچا ہو گیا ہے اب ٹریڈرز اس میں سے نکل رہے ہیں۔ دھنیا ہلدی خرید رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انڈیا ہلدی اور دھنیا سٹکاست کی خریداری کی وجہ سے مارکیٹیں تیز ہیں۔ .
Jul 25 2023 13:21:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی مال 11500 سے 12000 روپیہ من ریٹ ہے ریگولر کوالٹی مالوں کا جبکہ اچھے کھرے مال 12500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ کم ہے۔ دوسری جانب کل لائنوں پر بارشیں ہوئ ہیں۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 9000 سے 10000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ ہفتہ 10 دن تک کنری منڈی میں آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 25 2023 13:17:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jul 25 2023 13:12:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 3200 جبکہ سبی کوالٹی کے ریٹ ملتان منڈی میں 3400/3450 روپیہ من تک ہیں۔ گاہکی انتہائی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کوالٹی 240 جبک پرولائن کوالٹی 285 روپیہ کلو ہیں۔ خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ سدا بہار جوار پرانی ملتان منڈی میں 3400/3500 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ نئی سدا بہار 3900/4000 ہیں. سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4200/4300 روپیہ من ہیں۔پرچون میں ڈیمانڈ سست ہے۔فل الحال کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 25 2023 12:22:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14250 روپیہ من ریٹ ہے گودام کے مال کا جبکہ پورٹ کے مال 6/7 دن بعد ڈلوری والے 14150 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14750 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش 14550 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 25 2023 12:19:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مزہد تیز ہےاور 18500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ جبکہ باریک تل 17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ اچھے مالوں کا بھرپور گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ ایکسپورٹرز نے سودے بیچے ہوئے ہیں ۔ ابھی گاہک ہیں۔ فل حال آمدن بھی اچھے مالوں کی کم ہے جس کی وجہ سے مارکیت بہتر ہے۔ .
Jul 25 2023 11:38:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13400 بھلوال 13500 سلانوالی پاپولر 13200 المعیز 2 13150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ 13150 کشمیر 13100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 100 روپیہ کوئنٹل بازار نرم ہے اور 13050 سویرہ 13100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12865 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے حاضر میں جبکہ جولائ کے سودوں کا 12900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 13000 ڈھرکی 13000 گھوٹکی 13025 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 100 روپیہ کوئنٹل بازار نرم ہے اور 13200/13250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ پھنسی ہوئ ہے۔ حاضر میں گاہکی بھی سست ہے۔ ٹریڈرز انتظار کر رہے ہیں جہاں کہیں جولائ کے سودوں میں کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہو تو وہاں دوبارہ خریداری کریں گے۔ مارکیٹ اگر آگے فارورڈ کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے دباؤ میں آتی ہے تو وہاں مزید خریداری کرنی چاہیے جہاں کہیں جولائ کے سودے نپٹیں گے مارکیٹ اس کے بعد تیز ہو جائے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Jul 25 2023 11:11:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ اور سپلائ کےحوالے سے مارکیٹ میں کوئ مزے داری نہیں ہے۔ پورٹ پر کافی مال پڑے ہیں اور اگے بھی کافی مال آنے ہیں۔ آمنے سامنے ہی کام کرنا چاہیے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 25 2023 11:08:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 19200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال نہ کھل کر گاہک ہے اور نہ ہی بیچ ہے کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں گوارے کی اب تک بیجائ 20 لاکھ 24 ہزار ہیکٹیر تک ہوئ ہے۔ پچھلے سال اس وقت تک 21.5 لاکھ ہیکٹیر تک بیجائ تھی۔ جہاں تک بارشوں کی بات کی جائے تو انڈیا میں گوار کے پیداواری علاقوں میں کہیں اچھی بارشیں ہوئ ہے اور کہیں کم بارشیں ہوئ ہیں۔ راجستان میں 53% بارشیں زیادہ ہوئ ہیں۔ حتمی اندازہ اگست کے بعد ہیلگ سکے گا۔ اب اگر گوار کی ڈیمانڈ اور سپلائ کے حوالے سے بات کی جائے تو انڈیا سے اس سال گوار گم کی ایکسپورٹ کم رہی ہے کیونکہ آئل سیکٹر میں ڈیمانڈ کم تھی پچھلے چار پانچ ماہ سے۔ جبکہ گوار میل کی انڈیا سے ایکسپورٹ 25% زیادہ دیکھنے میں آئ ہے۔ دوسری جانب پچھلے چار پانچ سال سے گوار کی بیجائ نارمل سی ہی ہو رہی ہے جس کی مین وجہ یہ ہے کہ کسان اس آئٹم میں زیادی دلچسپی لیتے ہیں جن کے ریٹ زیادہ ہوں۔ اب سٹاکسٹ کے جزبات کی بات کرتے ہیں۔ سٹاکسٹ نے زیرے میں بہت تگڑا نفع کیا ہے اب زیادہ تر لانگ ٹرم سٹاکسٹ گوارے میں اپنے پیسے لگا رہے ہیں کیونکہ اس کو زیادہ عرصے کے لیے سٹاک کیا جا سکتا ہے اور اس کا ریٹ بھی باقی زرعی اجناس کے مقابلے میں کم ہے جس کی وجہ سے پچھلے چار پانچ مہینے سے انڈیا میں تیزی بنی ہوئ ہے۔ ابھی فل حال جزباتی تیزی ہی ہے۔ .
Jul 25 2023 10:46:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7550 جبکہ نئ 7450 روپیہ من ریٹ ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 25 2023 10:43:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3250 روپیہ من ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن 8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 25 2023 10:41:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئے ہیں اور 166.5 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا جبکہ نمبر 1 کوالٹی 168 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال برابر سی مارکیٹ تھی۔ سرگودھا منڈی میں 6825 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 24 2023 17:22:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹ شام کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوے ہیں اور 12910 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کی 12928 جبکہ اگست کے سودوں کی 13700 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
Jul 24 2023 16:56:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 14100/14150 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں گودام ڈیلیوری کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ ڈیلیوری 13900/14000 روپیہ من جیسے ریٹ سننے میں آ رہے ہیں لیکن خریدار کم ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 24 2023 16:50:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی پرانا 11000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا برسیم 13500 جیسے ریٹ ایمپورٹرز بولتے ہیں لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ دوسری جانب مصر سے بکنگ کے ریٹ 1050 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوے ہیں تاہم ایمپورٹرز فل الحال کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ .
Jul 24 2023 16:41:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے نرخ شام کے اوقات میں شہزادی اور لودھراں کوالٹی ڈنڈی والی کے ریٹ 10000/10500 روپیہ من تک ہیں۔ جام پور کوالٹی ڈنڈی کٹ 12000/12500 روپیہ جبکہ ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 13000/14000 روپیہ من تک ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 24 2023 16:32:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں دادو کوالٹی 3200 جبکہ سبی کوالٹی کے ریٹ ملتان منڈی میں 3400/3450 روپیہ من تک ہیں۔ گاہک انتہائی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کوالٹی 240 جبک پرولائن کوالٹی 285 روپیہ کلو ہیں۔ خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ سدا بہار جوار پرانی ملتان منڈی میں 3400/3500 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ نئی سدا بہار 3900/4000 ہیں. سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4200/4300 روپیہ من ہیں۔پرچون میں ڈیمانڈ سست ہے۔فل الحال کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 24 2023 16:30:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 203/204 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Jul 24 2023 16:23:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی 300/400 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 18300/400 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ باریک تل بھی 17500/600 روپیہ جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بھی انڈیا کی لوکل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور انڈیا میں انڈین کرنسی میں 190 روپیہ کلو تک سودے ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس وقت پوری ورلڈ میں صرف پاکستان کی کی فصل شروع ہوئی ہے اور انڈیا میں سمر (ہاڑو) کراپ شروع ہوئی ہے باقی پوری دنیا خالی ہے اس لئے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بنا ہوا ہے۔ انڈیا کی مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے کوئٹہ اور کراچی کے ایکسپورٹرز خریدار ہیں جبکہ پیداواری منڈیوں میں کھل کر آمد نہیں ہے چونکہ جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہو رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ جن کا روزانہ کا کام ہے وہ آمنے سامنے ٹریڈنگ کرتے رہیں۔۔انویسٹرز حضرات کو ابھی خاموش رہنا چاہیے۔ .
Jul 24 2023 16:12:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد میں 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 7400/7500 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اسٹاکسٹ تھوڑا پیچھے ہٹا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی کمزور ہوئی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ عموماً اس طرح ہوتا ہے جب مارکیٹ میں سیلنگ زیادہ ہو تو انویسٹرز گھٹا کہ ریٹ لگاتے ہیں تاکہ ان کو سستا مال مل جائے۔ لیکن یہ چیز بھی ذہن نشین رکھنی چاہیے کہ انویسٹرز حضرات اس وقت بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں مونگ کی خریداری میں۔ کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ کافی ٹائیٹ ہے۔ ارجنٹائن اور برازیل کی مونگ کراچی آکر 10000 روپیہ من تک پڑتی ہے اور پھر پاکستان کی مونگ سے 600/800 روپیہ کم ریٹ میں فروخت ہوتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا میں مونگ کی کاشت صحیح طریقے سے نہیں ہو رہی ہے۔ کاشت کمزور ہے اس لئے انٹر نیشنل مارکیٹیں تیز رہنے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بھاؤ میں مونگ کی خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ سال مونگ ثابت کیلئے انتہائی اچھا سال نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 24 2023 16:01:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال بیچ بھی نہیں ہے اور گاہک بھی خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6013 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 24 2023 15:54:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ بکنگ 335/345 ڈالر فی ٹن ہے۔ .
Jul 24 2023 15:51:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8200 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 24 2023 15:49:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو گولڈن مال انتہائ کم ہیں۔ سفید مالوں کی مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ سفید مال 1/2% دال والے 290 میں کام ہو گئے ہیں۔ ریگولر کوالٹی 260/275 جیسا مال ویسا بھاؤ۔ سفید مالوں میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چھے لاٹوں میں پانچ لاٹیں تو ہلکے سفید مال نکل آتے ہیں۔ پھر وہ نیچے ِبکتے نہیں ہیں۔ ان کی ڈیمانڈ اتنی اچھی نہیں ہے۔ گاہک گولڈن مال پسند کرتا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 260/65 گودام 270/275 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم بھی مال ہلکی کوالٹی آ رہے ہیں۔ 285/295 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم مال ختم ہیں مارکیٹ میں۔ .
Jul 24 2023 15:41:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167.25 روپیہ کلو ریٹ تھا شام کے اوقات میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 289 تک تھا امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott