پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ 85 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئ ہے اور 6151 روپیہ ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔