پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 15450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 16450/75 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے بلائنڈ سیلنگ کی ہوئی ہے انکی کوورنگ نہیں ہو پا رہی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ زیادہ گرم ہے۔