پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر جہاز والے مال 243 روپیہ کلو جبکہ فیلکن نپر 248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہچ مزید کم ہو گئ ہے۔مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔