پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 14400/500 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پرانا برسیم کراچی میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ جس کے ہاتھ میں پرانا برسیم ہوتا ہے وہ 13000 مانگتے ہیں۔ بکنگ 1085 ڈالر ہے۔ تاہم پیر کو مصر کی محلہ الکبری منڈی میں بولی ہو گی تب ہی مارکیٹ واضح ہو گی۔