پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور نئے مال 15500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ پرانے مال 13500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ بکنگ 25 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1125 ڈالر ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 15060 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 12500 سے 16000 روپیہ من کا ریٹ بن گیا ہے۔