Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Feb 12 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں میں 70 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 14770 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ اتحاد 14725/30 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست 14830/35 کا خریدار ہے مارکیٹ بہتر ہے۔