پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور حاضر 14625 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے اگست 14685 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ ستمبر 15700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کا 10 دن کا فرق 60 روپیہ کوئنٹل ہے جبکہ ستمبر 1000 کا فرقہ ہے۔ ریٹیل ٹریڈرز بھی اگست کے سودے ہی لے رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔