پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3300/3400 سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا ِِبکرا ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مزید بہتر ہوا ہے اور 4100/4200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آمدن 100/150 گٹو کی تھی اوکاڑہ منڈی میں