پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 200 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور کل 7400/7500 تک کام ہوئے تھے آج 7450/7550 روپیہ من مارکیٹ اوپن ہوئ ہے۔ علی پور 7550 رجحان 7650 روپیہ من ریٹ ہے۔ سٹاکسٹ ساتھ ساتھ لانگ ٹرم کے لیے مال لے جاتے ہیں۔