پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئے ہیں اور 14550 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست کے سودے 14680 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آ رہی ہے۔ ریڈی میں سیلنگ بہت کم آ رہی ہے۔