پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14300 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 کا ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ بکنگ 1075 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔