پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 14225 روپیہ کوئنٹل ہو گئ ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ ستمبر کے سودوں کا 15525 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مزید تیزی کے امکانات ہیں.