پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں بروکر حضرات ریٹ کم بتاتے ہیں کوئ 7550/7650 ریٹ دیتا ہے تو کوئ 7600/7700 ریٹ دیتا ہے۔ تاہم مال 7700 میں بھی نہیں ملتا مارکیٹ 7700/7750 روپیہ من کی ہے۔ فل حال سٹاکسٹ مزید خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔