پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14175 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ اگست کے سودوں کے14475 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ اپر سندھ اے کے ٹی ڈھرکی 14350 گھوٹکی 14375 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ زیریں سندھ 14450 سے 14500 کا لیول بن گیا ہے۔