پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3200 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 50 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ آج قصور 2000 سے 2500 بوری کی آمدن تھی 3100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ قصور آہستہ آہستہ آمدن زیادہ ہو رہی ہے۔ تھل لائن بھی 8200/8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔