پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مزید مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 14050 ریٹ بن گیا ہے۔ اگست 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 15400 روپیہ کوئنٹل کھلے مال کا ریٹ ہے۔ جبکہ 500 ڈپازٹ پر 15500 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔