Sesame | تل
Oct 31 2026
Sep 15 2025 17:42:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں تھر کے مال 3300 جبکہ پلانٹ والے مال 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 15 2025 12:52:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں مال اکا دکا ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال بھی ختم ہیں جبکہ وکرا بھی خاموش ہے۔لال جوار ملتان منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں خشک مالوں کے 5200 نمی والے مالوں کے 4900/5000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 2 سے 3 گاڑی تک آمدن تھی۔ .
Sep 15 2025 11:59:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ قصور سائڈ آمدن شروع ہے۔ 2800 سے 3500/3600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ قصور والے مال کے فیصل آباد پہنچ میں 3600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن مارکیٹ 100 روپیہ من کمزور ہے اور 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ فیصل آباد منڈی میں تھل کے کچے مال کے 3700/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 3900/4000 روپیہ من تک بھاو ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ باجرہ راولپنڈی پہنچ پلانٹ والے مال کے 9800/10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 13 2025 17:48:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 600 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 96/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 13 2025 12:48:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6700/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز کے پاس مال اکا دکا ہیں زیادہ تر برسیم، جوی، اور مکئی بک رہی ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں انئے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4500 سے 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے موئسچر کے حساب سے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1/2 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Sep 13 2025 12:27:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 4100 جبکہ تھر والے مال 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال بیچ بھی جاتے ہیں۔ آگے لالا موسی سائڈ لائنوں پر نئے مالوں کی 10 اکتوبر کے بعد آمدن شروع ہوگئی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2025 18:55:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر کچے مال 4000/40100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس پرانے مال پڑے ہیں تھوڑا تھوڑا کر بیچتے بھی ہیں۔ .
Sep 11 2025 13:59:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہے جہاں تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے ٹریڈرز ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں انئے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4500 سے 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے موئسچر کے حساب سے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 2.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Sep 11 2025 12:02:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر والے باریک مالوں کے 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گندم کا ریٹ دوبارہ کافی کم ہوا ہے۔ باجرہ بھی مارکیٹ سست ہے۔ ٹریڈرز پرانے مال ساتھ ساتھ فارغ کر رہے ہیں۔ .
Sep 10 2025 17:21:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4175/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر مال کم ہیں جبکہ لالا موسی سائڈ سے بیچ آجاتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott