Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 21 2026
Aug 22 2026 18:18:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئی خاص کام کاج بھی نہیں ہے۔ ٹریڈرز برسیم وغیرہ میں کام کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 8000/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار 7500/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 22 2026 12:24:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہیں۔ کوئی خاص کام کاج بھی نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 500/700 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 8000/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار کمزور کے اور 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں نیچے تھوڑی گاہکی آئی تھی تاہم اب دوبارہ ڈیمانڈ سلو ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott