Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Aug 08 2025 15:15:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17600 سلانوالی شوگر ملز کے 17500 سفینہ 17300 اور المعیز 2 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز نو سیل کمالیہ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ 16985 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 17185 اے کے ٹی 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 17170/17200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ جیسے ہی کہیں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلتی ہے بازار تیز ہو جاتا ہے۔ دوسری جانب مارکیٹ میں فارورڈ جولائ والے سودوں کی ابھی بھی پیمنٹیں نہیں ہوئ ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ پھنسی ہوئ ہے۔ .
Aug 07 2025 23:35:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق یکم اگست تک کے ڈیٹا کے مطابق ملوں میں 18.30 لاکھ ٹن مال بقایا رہ گیا ہے۔ دوسری جانب امپورٹ کے معاملات بھی حل نہیں ہو رہے ہیں۔ کیونکہ گورنمنٹ کی سخت ڈیڈ لائنز ہیں۔ پہلے بھی دو ٹینڈر پروسیس نہیں ہو سکے ہیں۔ ابھی تیسرا 11 اگست کو ہے۔ الخلیج نے 599 ڈالر بڈ کی ہے میڈیم گرین کی جو بغیر ٹیکس کے 169 روپیہ کلو تک آ کر پڑتی ہے کراچی پورٹ پر۔ پھر کرائے ڈال کر اور مزدوری رکھ کر اور اوپر ریٹ چلا جاتا ہے یہ بغیر ٹیکس کے۔ لوکل جو چینی کا ریٹ ہے وہ ٹیکس شامل شدہ ہے۔ اور سب سے اہم بات کہ لوکل جب تک پڑتوں سے اوپر ریٹ نہیں جاتا امپورٹرز مال ہی نہیں منگوائیں گے۔ ٹریڈرز تب باہر سے مال منگوائیں گے جب دو پیسے بچ رہے ہوں۔ اس لیے ان ریٹوں میں مال ہاتھ میں رکھنا چاہیے آگے تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Aug 07 2025 17:51:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آر وائ کے کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کی پیمنٹیں ملوں میں جارہی ہیں تھوڑے تھوڑے مال لوڈ ہو رہے ہیں اس کے علاؤہ کچھ ملوں سے گورنمنٹ والی چینی بھی لوڈ ہو رہی ہے 165 کے حساب سے تاہم وہ بہت کم مقدار میں ہے۔ اس کا بازار پر کوئ اتنا اثر نہیں پڑے گا۔ مین جہاں جولائ کے سودے کلئر ہو گئے تب بازار بہتر ہو جائے گا۔ .
Aug 07 2025 14:13:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز سے تو حکومت سے جو چینی کی منظوری ہوئ ہے وہی لوڈ ہو رہی ہے۔ سلانوالی شوگر ملز کے 17500 سفینہ رمضان 17300 اور المعیز 2 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 17250 سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 17130/150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم ملوں سے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بازار میں فارورڈ کے کہیں کہیں جولائ کے سودے سیٹل ہو گئے ہیں 17400 میں ۔ جبکہ کچھ ٹریڈرز نے ٹائم مانگا ہوا ہے۔ اس طرح ملز میں جو سودے فارورڈ کے ہوئے تھے۔ جیسے جیسے پیمنٹیں جا رہی ہیں تھوڑے تھوڑے مال لوڈ ہو رہے ہیں۔ .
Aug 07 2025 13:00:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 17050 اور حمزہ آروائے کے 16910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 06 2025 18:46:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 06 2025 16:14:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 06 2025 14:15:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان سفینہ وغیرہ نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 17225 جبکہ کمالیہ شوگر ملز کے 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور مہران فاران 17170/17200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو کی لوڈنگ پنجاب کے لیے کھول دی گئ ہے۔ فل حال بازار میں تاریخوں والے سودے نپٹ رہے ہیں۔ ڈیلرز بھی جو تھوڑی تھوڑی پیمنٹ ملوں کو کروا رہے ہیں مال لوڈ ہو رہے ہیں۔ .
Aug 06 2025 12:34:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حمزہ آر وائ کے کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کے 17175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بڑے ڈیلرز تو مال کھل کر نہیں بیچ رہے ہیں اور ریٹ بھی زیادہ مانگتے ہیں۔ بازار میں جو تاریخوں والے سودوں کے کام ہوئے ہیں ان کو پیمنٹوں کی ضرورت ہے جس وجہ سے سیلنگ آجاتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 05 2025 16:27:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott