Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 05 2026
Aug 05 2026 13:52:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 108 جبکہ رشیا کے مال 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 330 جبکہ رشیا سے 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں انویسٹرز بھر پور گاہک ہیں جبکہ بیچ نہیں آرہی ہے۔ .
Aug 04 2026 21:25:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس بھی مارکیٹ گرم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 107/108 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ بکنگ میں بھی بھرپور گاہک ہے۔ کینیڈا کے مالوں کا ری سیل میں 330 ڈالر کا گاہک ہے جبکہ رشیا کے مالوں کا 320/25 ڈالر کا گاہک ہے۔ رشیا کے مالوں سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 04 2026 18:15:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں یے۔ بکنگ رشیا سے 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 98.48 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے بکنگ میں انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 04 2026 14:01:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ کینیڈا سے 330 ڈالر جیسے حالات ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 99.9 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 03 2026 18:09:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 104/104.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور گاہکی بھی سست ہے۔ لوکل میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے کافی سارے سودے جو بک ہوئے تھے منسوخ ہو گئے ہیں۔ رشیا پورٹ پر حملہ ہونے سے کارگو کو نقصان ہوا ہے جس کی وجہ سے شپمنٹس میں تاخیر اور وار چارجز وغیرہ لگ سکتے ہیں۔ نئے فریش مال کی رشیا سے بکنگ نہیں آ رہی ہے۔ پہلے سے جو لوڈڈ ہیں انہی کے کام ہو رہے ہیں۔ .
Aug 03 2026 14:12:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں تھوڑا تھوڑا مال بیچ کر بکنگ میں جانا چاہیے لونگ ٹرم میں بکنگ میں کام کرنا چاہیے۔ بکنگ رشیا سے 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 98.20 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 01 2026 17:56:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے گودام کے مال 104 جبکہ رشیا کے مال 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Aug 01 2026 14:21:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے کینیڈا کے 104 جبکہ رشیا کے 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے تاہم ٹریڈرز لوکل مارکیٹ میں مال بیچ کر بکنگ میں جارہے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا لوکل سے نیچے ہے۔ 3/4 روپے بچ جاتے ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 325/330 جبکہ رشیا سے 320/325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 97.85 سے 100.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 30 2025 17:19:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 30 2025 14:26:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott