Sesame | تل
Oct 31 2026
Aug 07 2025 14:40:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ آمدن کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ نپر مسور ویسل والے مالوں کے 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی میں آسٹریلیا سے کراچی پورٹ پر مسور ثابت کے 106 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جبکہ کینیڈا سے 36 کنٹینرز اور کینیڈا سے بلک میں 22020 ٹن تک آمدن تھی۔ .
Aug 06 2025 17:27:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 194.5/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 06 2025 15:05:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 194.5/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 05 2025 18:08:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 194.5/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں بھی تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے جبکہ بکنگ میں بھی گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 05 2025 14:48:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 04 2025 18:02:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 195.5/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ .
Aug 04 2025 14:24:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 196 جبکہ کیش پیمنٹ پر 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں بکنگ کا پڑتا اوپر کا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ .
Aug 02 2025 18:16:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Aug 02 2025 14:27:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 01 2025 16:56:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 192/192.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 595 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ترکی اور مڈل ایسٹ رشیا سے ہی گاہک ہیں اور 550 ڈالر فی ٹن تک کام ہو رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott