Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Jul 19 2022 12:40:08 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی گودام کے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کراچی کوئ بیچ ہی نہیں ہے۔ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ رک گئ ہے۔ ڈالر227تک ہو گیا ہے انٹر بینک میں اور مزید تیز ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز 18 تاریخ کو لگنا تھا وہ لیٹ ہو گیا ہے 28 جولائ کو لگے گا۔ بعض جگہ ڈالر 230 کی آوازیں بھی آ رہی ہیں۔ ڈالر تیز ہونے کیوجہ سے ساری مارکیٹیں گرم ہو گئ ہیں اور سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jul 19 2022 11:31:22 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 113 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے سیلنگ ہی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو دن میں ڈالر 12 روپیے تیز ہو گیا ہے۔ آج ڈالر امپورٹ میں 224 تک پہنچ گیا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ڈالر کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہے۔ بکنگ 5 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 475 ڈالر فی ٹن جسیے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 116.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 19 2022 10:41:14 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 10000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 12 روپے تیز ہو گیا ہے۔ 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ بھی 15 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1125 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 10936 روپیہ من کا پڑتا ہے .
Jul 19 2022 10:16:18 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 150 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 5450/5550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 10/15 دنوں سے مال اکھٹے ہو رہے تھے عید کی چھٹیاں بھی تھیں اور بارشیں بھی تھیں۔ نیچے گاہکی نہیں تھی.جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ .
Jul 18 2022 15:20:54 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 109.5 سے 110 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 114 تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 18 2022 15:15:21 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر کراچی 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے .
Jul 18 2022 15:10:09 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5600/5700 پہ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے .
Jul 18 2022 13:16:19 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ایڈوانس پیمنٹ 228 نپر مسور 228 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 230 جیسے حالات ہیں دونوں کے۔ بکنگ کرمسن مسور 750 ڈالر تک کام ہوے ہیں پاکستان کیلئے انٹر بنک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوئی ہے۔ تاہم 750 ڈالر والا مسور کراچی آکر تقریباً 176.65تک پڑتا ہے انٹر بنک میں ڈالر 216/17 تک پہنچ گیا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی اتنی شاندار نہیں ہے۔ مارکیٹ دوبارہ ٹھنڈی ہو سکتی ہے لوکل میں۔ .
Jul 18 2022 11:29:43 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 1.50 روپیہ تیز اوپن ہوئی ہے اور 109.50 سے 110 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ایمپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 216/17 تک پہنچ گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال .
Jul 18 2022 10:47:08 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز اوپن ہوا ہے اور 9750 کس خریدار بن جاتا ہے۔ انٹر بنک ڈالر ڈالر 213/215 جیسے حالات سننے میں آ رہے ہیں جسکی وجہ سے ایمپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ بکنگ 1090 ڈالر ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott